معرفت ذاتی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) ہر شے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) ہر شے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے۔